0

GK Preparation | Complete Guide | By Riaz Nadeem

GK Preparation
The best method with Complete Guidelines
__________
ایک ایسا آرٹیکل جس کو پڑھنے کے بعد آپ جنرل نالج کے بارے کبھی پریشان نہیں ہونگے اور آپکو بہترین سمت ملے گی اور ان شاء اللہ آپ کامیاب بھی ہونگے
________
السلام علیکم,
اس دور میں اچھی نوکری کی تلاش ایک عام کوشش ہے اور اس کے طریقے بھی بہت سے ہیں خاص کر بغیر ریفرنس کے اچھی نوکری مقابلہ کے امتحانات ہیں اور جب انکا ذکر ہی تو ہمارا نوجوان کتراتا ہے اور
اکثر ایک سوال ہوتا ہے کہ جنرل نالج کی تیاری کہاں سے کریں؟ اور بہت سے لوگوں کو تو جنرل نالج کا پتہ ہی نہیں کچھ صرف کرنٹ افیئرز کو جنرل نالج کہتے ہیں جو کہ قریباً 10 میں سے صرف ایک حصہ ہے جنرل نالج کا__
پھر اگلا سوال ہوتا ہے کہ جو کتاب بتائی اسکا پی ڈی ایف بھی ہے تو سینڈ کردیں_
اور اگر پی ڈی ایف کر دیں تو کہتے یہ کرنا کیسے ہے _ اور ایک بہت ہی زیادہ کہی جانے والی فضول بات ہے کہ آج تک نہیں پڑھا جو پیپر میں آیا اور اگر پی پی ایس سی کا ٹیسٹ پاس نہیں ہوتا تو یونیورسٹیاں بند کردیں _بھئی یہ تعلیم کے مسائل ہیں اس میں کوئی شک نہیں مگر یہ بات نہیں ہے کہ یہ پیپرز کہیں باہر سے آرہے ہیں جو ہم نے 1 تا 12 کلاس میں پڑھا یہ وہی آرہا ہے
ہم کہیں کہ کم از 6 ماہ لگیں گے کم از کم تو کہتے ہیں اتنا ٹائم کس کے پاس ہے_ہم کیسے کر سکتے ہیں__یہ کیسے ہوسکتا ہے___
آج ان ساری باتوں کا جواب دینے سے پہلے بتاتا چلوں کہ میں نے مقابلے کے امتحان کا سفر 2013 میں شروع کیا اور شارٹ کٹ کے چکروں میں رہا NTS کے 7 یا 8 ٹیسٹ پاس کیے مگر پی پی ایس سی نہیں ہوا تھا پھر 2018 میں میں نے ایک بار ساری چیزوں کو سامنے رکھ کر ایک حل نکالا اور 2019 سے 2022 تک 7 بار گریڈ سولہ اور سترہ کا پی پی ایس سی کا نہ صرف ٹیسٹ پاس کیا بلکہ الحمدللہ پوسٹ بھی حاصل کی___
پہلی بات تو یہ ہے کہ جنرل نالج نوٹس وغیرہ سے کرنا نا ممکن ہے کیونکہ ایک تو وہ آپ نے بنائے نہیں ہوتے اور دوسرا آپ کو اصل تفصیل کا نہیں پتا ہوتا تو آپکو ہر چیز کو رٹا لگانا پڑتا ہے جو کہ انتہائی غیر موثر طریقہ ہے جسکا خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا اور آپکو دماغی طور پر بند کردیتا ہے اور آپ ہمیشہ شارٹ کٹ کے چکروں میں رہتے__
اور پھر کچھ لوگوں نے ایک معمہ بنا دیا ہے کہ سابقہ پیپر اور امتیاز شاہد کی کتاب کے علاوہ پیپر پاس نہیں ہوتا___یہ سب شارٹ کٹ ایک وقت میں کارگر تھے جب پی پی ایس سی %100 پیپر سابقہ پیپر سے بناتا رہا لوگ رٹے لگاتے رہے اور جسکا اکیڈمک سکور اچھا تھا انکو نوکریاں ملتی رہی مگر اب یہ بھی نئے پیپر بناتا ہے تو اب کیا کریں؟ بنی بنائی امتحانی کتابوں میں بہت سی غلطیاں بھی ہوتی ہیں پھر اور سلسلہ چل پڑتا ہے کہ انکی تصحیح کرنے کا اور پھر کتاب میں موجود تمام حقائق مشکوک لگنے لگتے ہیں
__________
میری کئی سالوں کی محنت اور تجربے سے یہی ثابت ہوا ہے کہ ہمیں بہترین کتابیں چاہیے اور ایک نہیں بہت ساری چاہیے کیونکہ ہم میں سے بہت ساروں کو جنرل نالج کا بنیادی تناظر ہی سمجھ نہیں آتا__ سوال کی ہی سمجھ نہیں آتی جواب کیا دینا اور کیسے دینا ہے___
دیکھیں میری بات سمجھنے سے پہلے آپکو کوئی سابقہ پیپر اٹھانا ہوگا پھر آپکو سمجھ آئےگی کہ میں کیوں کہہ رہا ہوں که نوٹس یا بنی بنائی کتابیں فضول ہیں
آپ اپنے قریب ایسا ٹیچر تلاش کریں جو 6th سے 12th کلاس کو پڑھاتا ہو اور کم از کم درمیانے درجے کا محنتی ہو
آپ کسی بھی پیپر کا پہلا سوال اٹھائیں اور ان سے پوچھیں کہ یہ کس کتاب میں ہے وہ آپکو چھٹی سے بارہویں کے درمیان بتائیگا اور یہاں تک کہ پی پی ایس سی یا ایف پی ایس سی میں زیادہ تر سوال چھٹی سے آٹھویں کے درمیان کے ہونگے__ اور آپ حیران ہو جائیں گے کہ پانچویں کلاس کی اسلامیات اردو انگلش آپکے کچھ سوالات کو کور کرے گی اور سائنس کی باری آئےگی تو مڈل تک کی سائنس آپکو دس میں سے 8 سوالوں میں نظر آئے گی اور ریاضی تو جنرل ہوتا وہی چھٹی ساتویں آٹھویں کا___ تاریخ بھی ان تین کلاسز کی تاریخ کے ہر سوال کو کور کرے گی اور اب چھٹی سے آٹھویں تک جغرافیہ بھی پڑھایا جاتا جو کہ بہترین انداز میں بنیادی چیزیں سیکھنے کے لئے بہترین ہے پھر انگلش بھی یہی چھٹی سے دسویں کلاس تک اور اسلامیات اور پاک سٹڈی بھی نویں سے بارویں تک بہت کمال کی تیاری کروا دیتی ہے
اب سوال آتا ہے کہ یہ پڑھنا کیسے ہے بلکہ ہمارے ہاں ایک ٹرم ہے یاد کیسے کرنا ہے ___
تو آپ نے کچھ بھی یاد نہیں کرنا صرف پڑھنا ہے کیونکہ جن سے ہم نے سیکھا اور جو ہمارا تجربہ اس میں رٹا تو ہے ہی فضول آپ نے ہر لحاظ سے GK Sense ڈیویلپ کرنی ہے جس کے لیے مطالعہ کے دوران کچھ لوازمات ہوتے ہیں
مثلاً سوال آجاتا کہ دنیا کے دوسرے بڑے سمندر کے مشرق کے کونسا براعظم ہے
ابھی ہم Exam Oriented Study کا طریقہ دیکھیں گے ___
اس سوال میں __
اب یہاں افریقہ پڑھ کر آپ اسکو یاد کر سکتے ہیں رٹا لگا سکتے ہیں یا سمجھیں کہ رٹا لگا کے کہہ سکتے ہیں کہ میں نے سمجھا ہے رٹا نہیں لگایا مگر __ اس سوال کے لوازمات یہ ہیں کہ آپ Map اٹھائیں اور سمندر تلاش کریں _ کونسا سب سے بڑا ہے یہ آپکو Pecific ملےگا اور اس سے چھوٹا آپکو Atlantic ملےگا (Map کی بنیادی تعلیم چھٹی سے آٹھویں کلاس میں موجود ہے) پھر سمت دیکھیں مشرق مغرب شمال جنوب _ دیکھیں اس سمندر کے مشرق میں کونسا براعظم ہے _ اب یہ افریقہ اور سمندر کا نقشہ آپ کے مستقبل کے بہت سے سوالوں میں مدد گار ہوگا کیونکہ کل کو یہ سوال بھی آنا ہے کہ افریقہ کے مغرب میں کونسا سمندر ہے تو ہر سوال کی Stem Study کا طریقہ بہترین انداز ہے مگر یہ دوسرا مرحلہ ہے پہلا مرحلہ بتانے سے پہلے یہ مرحلہ بتانے کا مقصد Exam Oriented Study کا طریقہ بتانا تھا
اب آپ کو چھٹی سے بارہویں کلاس کی تمام ٹیکسٹ بکس چاہییں _ یہی بہترین کتابیں ہیں آپکو 30 کے قریب کتابیں ملیں گی آپ نے روزانہ ایک کتاب اٹھانی ہے اور انجوائے کر کے پڑھ لینی ہے کچھ کتابیں 40/50 صفحے کی بھی ملیں گے کوئی بڑی ہی تو دو دن لگ سکتے ہیں __ ابھی آپ بنیادی مرحلہ پر ہیں کیونکہ ان کتابوں کو آپ نے جب دوسری بار سابقہ پیپر سامنے رکھ کے پڑھنا ہے تو %90 چیزیں آپ سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے کیونکہ بنیادی مطالعہ سے پہلے سمجھا نہیں جا سکتا صرف رٹا لگایا جا سکتا ہے
مثلاً ایک سوال ہے کہ برصغیر میں رضیہ سلطانہ نے کتنے برس حکومت کی __ یہ جب آپ نے سوال کی Sense ہسٹری کلاس 7 میں پڑھی ہوگی کہ یہ خاندان غلاماں میں سلطان التمش کی بیٹی تھی اور سلطان التمش کے بعد ملکہ بنی تو آپ کے دماغ میں جواب کا زائچہ بن چکا ہوگا اور فوراً تاریخ کی کتاب کھولیں گے اور 1236 تا 1239 فوراً تلاش کر کے کنفرم کرلیں گے اب یہاں اگر آپ نے بنیادی مطالعہ نہ کیا ہو تو 3 سال جواب کا رٹا کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہوگا اسی طرح جنرل نالج کے کوئی 10 کے قریب مضامین ہونگے اور اردو اور انگلش گرامر کو یا تو کسی اچھے ٹیچر سے اچھی طرح سیکھ کر سمجھ لیں يا اگر یہ نہیں ہو سکتا تو یوٹیوب سے کوئی بہترین استاد تلاش کر کے بنیادی گرامر کرلیں اور یقین کریں آپکا دماغ ایک اطمینان کی طرف چلنا شروع کردے گا سکون ملے گا کہ مضبوط تعلیم ایک بہترین پیٹرن سے شروع ہوئی __ اب اس کے بعد آپ پاسٹ پیپرز کے ساتھ بکس رکھ کر مطالعہ کریں اور پھر پریکٹس کے لیے بہت سی ویبسائٹس ہیں آپ انکی مددلے سکتے ہیں مگر یاد رکھیں بنیادی مطالعہ کے بعد کمپیریٹو سٹڈی اور پھر پریکٹس یہ ہے طریقہ اس کے مراحل کو خراب کر کے زندگی کو بے سکون نہ کریں___
اس کے چار مراحل ہیں 1-کتابوں کا بنیادی مطالعہ
2- سابقہ پیپرز کے ساتھ Stem Study
3- پریکٹس اور تصحیح
4 -ساتھ روزانہ ایک نیشنل اور ایک انٹرنیشل اخبار کی صرف سرخیاں پڑھیں اور نوٹ کریں اور ملکی سیاست یا اعلیٰ اداروں کی تبدیلی پر نظر رکھیں آپکا کرنٹ افیئرز کا نالج بہترین تیار ہوگا
ایک اور بھی سوال ہوتا ہے کہ جی ہمارا تو %20 جنرل نالج ہے ہم اتنا وقت کیوں دیں تو آپ پہلا مرحلہ چھوڑ دیں مگر دوسرا مرحلہ ہے پاسٹ پیپرز کی Stem Study وہ آپ گوگل سے بھی کر سکتے ہیں مگر خدارا رٹا چھوڑ دیں صرف تیسرا مرحلہ نہ اپنائیں کم از کم دوسرے سے سٹارٹ لیں
اب رہی بات پڑھنے کے طریقے کی تو میں چھٹی سے بارہویں تک کی ساری پی ڈی ایف کتابیں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں آپ جیسے پر سکوں محسوس کریں آپ پڑھ سکتے ہیں مگر بہترین ہارڈ کاپی ہے اور مطالعہ کے دوران خاص اور ایک دوسرے سے منسلکہ حقائق پر پنسل سے نشانات لازمی لگائیں اسکا بھی نفسیاتی طور پر لرننگ سے گہرا تعلق ہے
امید ہے آپ اس پر عمل کریں گے تو یقین رکھیں آج کے بعد آپ کے اندر جنرل نالج کے بارے ایک مضبوط تناظر جنم لے گا اور آپ شارٹ کٹ سے بچنا شروع کردیں گے اور یہ مطالعہ آپکو آپکے مستقبل میں بے پناہ فائدہ دیگا
Riaz Nadeem (M. Phil IR)
Ex. GK Head Trainer Curriculum (Training) Wing (Govt. of Punjab)


Comments

QP

QPbmCRVM

1 year ago

555

QP

QPbmCRVM

1 year ago

555

QP

QPbmCRVM

1 year ago

555

QP

QPbmCRVM

1 year ago

555

QP

QPbmCRVM

1 year ago

555

QP

QPbmCRVM

1 year ago

555

@@

@@qz97r

1 year ago

555

1

1????%2527%2522

1 year ago

555

1'

1'"

1 year ago

555

QP

QPbmCRVM'||DBMS_PIPE.RECEIVE_MESSAGE(CHR(98)||CHR(98)||CHR(98),15)||'

1 year ago

555

eS

eSdRzVHt')) OR 94=(SELECT 94 FROM PG_SLEEP(15))--

1 year ago

555

Wb

Wbehjs0W') OR 668=(SELECT 668 FROM PG_SLEEP(15))--

1 year ago

555

CM

CMGqStfe' OR 42=(SELECT 42 FROM PG_SLEEP(15))--

1 year ago

555

(s

(select(0)from(select(sleep(15)))v)/*'+(select(0)from(select(sleep(15)))v)+'"+(select(0)from(select(sleep(15)))v)+"*/

1 year ago

555

0"

0"XOR(if(now()=sysdate(),sleep(15),0))XOR"Z

1 year ago

555

0'

0'XOR(if(now()=sysdate(),sleep(15),0))XOR'Z

1 year ago

555

if

if(now()=sysdate(),sleep(15),0)

1 year ago

555

-1

-1" OR 2+513-513-1=0+0+0+1 --

1 year ago

555

-1

-1' OR 2+10-10-1=0+0+0+1 or 'MmJrgmwS'='

1 year ago

555

-1

-1' OR 2+287-287-1=0+0+0+1 --

1 year ago

555

-1

-1 OR 2+920-920-1=0+0+0+1

1 year ago

555

-1

-1 OR 2+206-206-1=0+0+0+1 --

1 year ago

555

KW

KWlUMKqa

1 year ago

555

QP

QPbmCRVM

1 year ago

555

QP

QPbmCRVM

1 year ago

555

QP

QPbmCRVM

1 year ago

555

Leave a comment

Blog categories