0
Instructor Name

Ahsan Sattar

Category

Social Science

Reviews

0 (0 Rating)

Course Requirements

مطالعہ پاکستان اسکول و کالج (تمام بورڈز) اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے انتہائی ضروری کورس ہے کیونکہ
• مطالعہ پاکستان میٹرک اور انٹرمیڈیٹ جماعتوں میں لازمی مضمون ہے۔
• روایتی اداروں اور اکیڈمیوں میں دیگر سائنسی انگریزی اور اردو مضامین کی نسبت مطالعہ پاکستان پر بہت کم توجہ دی جاتی ہے۔
• علاوہ ازیں Edexmy LMS سے کورس کرنے پر بغیر کہیں جائے, بغیر کسی وقت کی پابندی کیے انتہائی کم اخراجات سے مطالعہ پاکستان کی تدریس بمعہ امتحانات مکمل ہو سکتی ہے۔
• یہ کورس نوکری کی تلاش میں سرگرداں امیدواروں کے لیے نہایت ضروری ہے کیونکہ:-
تمام صوبائی اور وفاقی پبلک سروس کمیشن اور  این ٹی ایس جیسے اداروں کے ذریعے کی جانے والی پندرہویں سکیل تک کی اسامیوں والے ٹیسٹ میں پندرہ سے بیس فیصد اور کہیں کہیں پچیس فیصد سے زیادہ سوالات مطالعہ پاکستان (initial)سے ہوتے ہیں۔

Course Description


• مطالعہ پاکستان کے آٹھ ہفتوں پر مشتمل اس کورس کے آٹھ ماڈیول ہیں ہیں ہر ماڈیول میں 6،6 یونٹ ہیں اور ہر یونٹ 4، 5 Topics پر مشتمل ہے ۔
• ہر یونٹ میں تقریبا بیس پچیس منٹ کے ویڈیو لیکچرز ، PDF ، Jpg ، MS Word وغیرہ جیسے فارمیٹ پر مشتمل تعلیمی و تدریسی مواد شامل ہے
جہاں سے طلباء تیاری کریں گے۔
•  ایک ماڈیول کے 6 یونٹ 6 روز میں میں مکمل ہونے پر ہفتے کے ساتویں روز  100 MCQs پر مشتمل ٹیسٹ ہوگا.
Course Design
یونٹ نمبر 1 پاکستان کا جغرافیہ ( زمین کے حصے، محل وقوع، آب و ہوا اور موسم، پانی، آبادی)
یونٹ نمبر 2 تاریخ پاکستان (712 تا 1947)
 یونٹ نمبر 3 تاریخ پاکستان ( 1947 تا 1971)
یونٹ نمبر 4 تاریخ پاکستان (1971 تا حال)
 یونٹ نمبر 5 پاکستان کے بین الاقوامی تعلقات ( ہمسایہ و مسلم ممالک روس، امریکہ، اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی ادارے)
 یونٹ نمبر 6 حقوق اور تعلیم ( بنیادی، انسانی اور نسوانی حقوق) ( تعلیمی نظام وسائل اور مسائل )
یونٹ نمبر 7 معیشت ( قدرتی، زرعی، صنعتی اور توانائی کے وسائل مسائل اور ان کا حل)
 یونٹ نمبر 8 متفرق (معاشرہ، ثقافت، زبانیں، اقلیتیں، کھیل)
Course include
Duration ------- 2 month
MCQs ---------- 1000
True False ----- 200
Assignments --- 10

Course Outcomes


Edexmy LMS
 ذریعے مطالعہ پاکستان کورس کے فوائد:-
 میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے لازمی مضمون مطالعہ پاکستان کی مکمل تیاری۔
پبلک سروس کمیشن اور این ٹی ایس وغیرہ کے پیپرز میں 15 سے 20 فیصد تک آنے والے سوالات مطالعہ پاکستان کا آسان حل۔
 اپنی مرضی کا ٹائم ٹیبل
 اخراجات نہ ہونے کے برابر
کسی ادارے یا ٹیوشن سنٹر کا سفر کیے بغیر

Course Curriculum

Instructor

Ahsan Sattar

0 Rating
0 Reviews
0 Students
1 Courses

Student Feedback

Pakistan Studies (initial)

0

Course Rating
0.00%
0.00%
0.00%
0.00%
0.00%

No Review found

Sign In or Sign Up as student to post a review

Reviews